Most Popular posts from other blogs...
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔14جنوری۔ 2010ء) سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کو طبعیت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل کرادیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ طبعیت بہتر ہے۔ اطلاعات کے مطابق قاضی حسین احمد کو اچانک سانس کی تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیاگیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی طبعیت بہتر بتائی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment